الباقر مركز تحقيقات ومطالعات
الباقر مركز تحقيقات ومطالعات
  • صفحہ اول
  • علمی مقالات
  • مضامین
  • مختصر تبصرے
  • رپورٹس
  • مطبوعات
  • دیگر سرگرمیاں
  • مجلہ الباقر
  • تعارف
  1. Home
  2. مطبوعات
  3. کتاب "سیرتِ معصومینؑ”؛ زیور طبع سے آراستہ ہوکر مطالعہ کی زینت کے لیے تیار ہے۔
مطبوعات

کتاب "سیرتِ معصومینؑ”؛ زیور طبع سے آراستہ ہوکر مطالعہ کی زینت کے لیے تیار ہے۔

by Albaqircenter جولائی 21, 2022 757 0 Comment 1 min read

AA

 کتاب "سیرتِ معصومینؑ”؛ زیور طبع سے آراستہ ہوکر مطالعہ کی زینت کے لیے تیار ہے۔

حدیث ثقلین میں اللہ کے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں کے لیے قرآن و اہل بیتؑ سے تمسک کی تاکید کی اور فرمایا ہے کہ جب تک مسلمان ان دو گرانبہا چیزوں یعنی قرآن و اہل بیتؑ کے ساتھ متمسک رہیں گے گمراہ نہیں ہوں گے۔ سیرت و تعلیمات محمدؐ و اہل بیت محمدؑ بنی نوع انسان کی نجات کا واحد راستہ ہے۔ محمدؐ و اہل بیت محمدؑ کی سیرت اور تعلیمات سے آشنائی مسلمانوں کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اس سلسلہ میں علمائے اعلام نے گراں قدر علمی اور قلمی کام کیا ہوا ہے اور یہ سلسلہ اہل علم کی سنت کے مطابق جاری ہے۔

حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کچھ عرصہ قبل محمدؐ و اہل بیت محمدؑ کی زندگی کے سیاسی پہلو اور اجتماعی جدوجہد کو باقر العلوم انسٹیٹیوٹ حوزہ علمیہ قم میں دئیے گئے اپنے سلسلہ درس کا موضوع سخن بنایا ہے۔ الباقر مرکز مطالعات اسلام آباد نے ان دروس کی انشاء اور تصحیح و تہذیب کے بعد انہیں کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔

کتاب ہذا بعنوان سیرت معصومینؑ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی تیسری کتاب ہے جو زیور طبع سے آراستہ ہوکر قارئین کے استفادے کے لیے پیش کی گئی ہے۔ امید کرتے ہیں کتاب ہذا سیرت معصومینؑ کے موضوع پر اردو زبان میں دستیاب کتب میں ایک بہترین اضافہ اور موضوع سے دلچسپی رکھنے والے قارئین خصوصا مبلغین اسلام کے باعث استفادہ ہوگی۔

 

 

Seerat e Masomeen (a.s) ڈاونلوڈ

Previous post
Next post

Albaqircenter (Website)

editor

Leave a Reply Cancel reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہم آپ کے لیے انتخاب کرتے ہیں۔
دیگر سرگرمیاں

آئمہ مساجد کے وفد کی الباقر مرکز

by Albaqircenter جولائی 13, 2023 11812 1 min read

گزشتہ روز آئمہ مساجد اور دینی طلبہ کے ایک وفد نے الباقر مرکز مطالعات

مطبوعات

مقدس مذہبی شخصیات کی توہین کا قانون؛

by Albaqircenter جون 30, 2023 579 1 min read

عالمی اداروں کے مطابق توہین مذہب کے قوانین میں سخت گیری کے اعتبار سے

مطبوعات

کتاب "ولایت فقیہ؛ عصرِ غیبت میں اسلام

by Albaqircenter جون 28, 2023 1203 1 min read

الباقر مرکز مطالعات و تحققیات اسلام آباد کی طرف سے کتاب (ولایت فقیہ؛ عصرِ

Copyright © 2026 Qoxag. All Right Reserved.