دین مبین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ دین مبین اسلام کی رہنما ہدایات زندگی کے ہر شعبے سے متعلق ہیں۔ قرآن اور حدیث دین مبین اسلام کے بنیادی ترین ماخذ ہیں۔ الباقر تحقیقی مجلہ نکالے کا بنیادی مقصد دین قرآن اور حدیث مبارکہ کی روشنی میں حیات انسانی کے مختلف پہلووں پر تحقیق وتنقید کے ذریعے حیات انسانی کو درپیش فکری اور عملی چیلنجز کا مقابلہ کرنا اور صراط مستقیم کی تلاش میں انسانی معاشرے کی رہنمائی کرنا ہے۔ الباقر تحقیقی مجلہ قرآن و حدیث کے ماہرین، محققین اور اہل دانش کے لیے ایسا پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جہاں وہ اپنی تحقیقی و تخلیقی صلاحیتوں کو مزید نکھار سکیں، اپنے فکری نتائج میں دوسروں کو شریک کرسکیں اور معاشرے میں تحقیق و تنقید کی ترویج کی ثقافت کو فروغ ملے۔
اغراض و مقاصد
آئمہ مساجد کے وفد کی الباقر مرکز
گزشتہ روز آئمہ مساجد اور دینی طلبہ کے ایک وفد نے الباقر مرکز مطالعات
مقدس مذہبی شخصیات کی توہین کا قانون؛
عالمی اداروں کے مطابق توہین مذہب کے قوانین میں سخت گیری کے اعتبار سے
کتاب "ولایت فقیہ؛ عصرِ غیبت میں اسلام
الباقر مرکز مطالعات و تحققیات اسلام آباد کی طرف سے کتاب (ولایت فقیہ؛ عصرِ