الباقر مركز تحقيقات ومطالعات
الباقر مركز تحقيقات ومطالعات
  • صفحہ اول
  • علمی مقالات
  • مضامین
  • مختصر تبصرے
  • رپورٹس
  • مطبوعات
  • دیگر سرگرمیاں
  • مجلہ الباقر
  • تعارف
  1. Home
  2. تعارف
  3. ادارے کا تعارف
تعارف

ادارے کا تعارف

by admin اپریل 19, 2022 559 0 Comment 4 min read

AA

 ادارے کا تعارف

     الباقر مرکز تحقیقات و مطالعات ادارہ الباقر کا تحقیقی و مطالعاتی شعبہ ہے۔ ابتدائی طور پر اس شعبہ کی بنیاد 2017 میں رکھی گئی۔ ابتدائی طور پر شعبہ تحقیقات نےاقبال بین الاقوامی تحقیقی مرکزIIRC کے نام سے کام کا آغاز کیا۔ 2021 میں ادارہ الباقر کے شعبہ تحقیقات کو الباقر مرکز تحقیقات و مطالعات ABRSCکے نام سے ری آرگنائز کیا گیا۔ الباقر مرکز تحقیقات و مطالعات SECP میں بطور ایک تحقیقی ادارہ رجسٹرڈ ہے۔

الباقر مرکز تحقیقات کے قیام  کا مقصد تحقیق، تالیف، تصنیف اور تحریر کے ذریعے دین مبین اسلام کی حقیقی تعلیمات عام کرنا اور مقامی و عالمی سیاسی حالات پر تجزیہ و تحلیل کے ذریعےحالات و واقعات کی درست تصویر پیش کرنا ہے۔

درج بالا مقاصد کے حصول کے لیے ادارہ ہذا ابتدائی طور پر درج ذیل پروجیکٹس پر کام کررہا ہے۔

  • ششماہی تحقیقی و علمی مجلے کی اشاعت۔
  • دینی و علمی کتب تالیف، تصنیف، ترجمہ اور اشاعت۔
  • ملکی و عالمی سیاسی حالات پر تجزیہ و تحلیل کے لیے  سیمنارز، کانفرنسز ، کالم نگاری اور ویبنارز کا انعقاد۔
  • مختلف علمی موضوعات پر مذاکرہ جات کا انعقاد۔

 

 صدر/President

حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی

درس خارج حوزہ علمیہ و پی ایچ ڈی اقتصاد

shafqatshirazi5@yahoo.com

 

 

مُدِیر/ Director

سید ابن حسن شاہ پی ایچ ڈی اسکالر

ibnehasansyed@gmail.com

 

 گروہ تحقیق/ Research Team

1- حجۃ الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی

درس خارج  حوزہ علمیہ

  alifida61@gmail.com

 

2- حجۃ الاسلام والمسلمین  محمد عادل مہدوی

درس خارج حوزہ علمیہ

Adilmahdi110@gmail.com

 

3- حجۃ الاسلام والمسلمین نذر عباس حافی،

درس خارج حوزہ علمیہ

nazarhaffi@gmail.com

 

4- حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محسن  عباس مقپون،

درس خارج حوزہ علمیہ

Maqpon1252079@gmail.com

 

5- حجۃ الاسلام والمسلین ڈاکٹر محمد اشفاق،

درس خارج حوزہ  علمیہ  و  پی ایچ ڈی ادبیات عرب

Mohennad514@gmail.com

 

ادارے سے رابطے کے لیے آپ ادارے کے ایمیل ایڈریس یا فون نمبر پر رابطہ کرسکتا ہیں

albaqircenter@gmail.com

+923478890881

Brochure Al-Baqir. Download

Previous post
Next post

admin (Website)

administrator

Leave a Reply Cancel reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہم آپ کے لیے انتخاب کرتے ہیں۔
دیگر سرگرمیاں

آئمہ مساجد کے وفد کی الباقر مرکز

by Albaqircenter جولائی 13, 2023 11657 1 min read

گزشتہ روز آئمہ مساجد اور دینی طلبہ کے ایک وفد نے الباقر مرکز مطالعات

مطبوعات

مقدس مذہبی شخصیات کی توہین کا قانون؛

by Albaqircenter جون 30, 2023 454 1 min read

عالمی اداروں کے مطابق توہین مذہب کے قوانین میں سخت گیری کے اعتبار سے

مطبوعات

کتاب "ولایت فقیہ؛ عصرِ غیبت میں اسلام

by Albaqircenter جون 28, 2023 1097 1 min read

الباقر مرکز مطالعات و تحققیات اسلام آباد کی طرف سے کتاب (ولایت فقیہ؛ عصرِ

Copyright © 2026 Qoxag. All Right Reserved.