
الباقر مرکز تحقیقات و مطالعات ادارہ الباقر کا تحقیقی و مطالعاتی شعبہ ہے۔ ابتدائی طور پر اس شعبہ کی بنیاد 2017 میں رکھی گئی۔ ابتدائی طور پر شعبہ تحقیقات نےاقبال بین الاقوامی تحقیقی مرکزIIRC کے نام سے کام کا آغاز کیا۔ 2021 میں ادارہ الباقر کے شعبہ تحقیقات کو الباقر مرکز تحقیقات و مطالعات ABRSCکے نام سے ری آرگنائز کیا گیا۔ الباقر مرکز تحقیقات و مطالعات SECP میں بطور ایک تحقیقی ادارہ رجسٹرڈ ہے۔
الباقر مرکز تحقیقات کے قیام کا مقصد تحقیق، تالیف، تصنیف اور تحریر کے ذریعے دین مبین اسلام کی حقیقی تعلیمات عام کرنا اور مقامی و عالمی سیاسی حالات پر تجزیہ و تحلیل کے ذریعےحالات و واقعات کی درست تصویر پیش کرنا ہے۔
درج بالا مقاصد کے حصول کے لیے ادارہ ہذا ابتدائی طور پر درج ذیل پروجیکٹس پر کام کررہا ہے۔
- ششماہی تحقیقی و علمی مجلے کی اشاعت۔
- دینی و علمی کتب تالیف، تصنیف، ترجمہ اور اشاعت۔
- ملکی و عالمی سیاسی حالات پر تجزیہ و تحلیل کے لیے سیمنارز، کانفرنسز ، کالم نگاری اور ویبنارز کا انعقاد۔
- مختلف علمی موضوعات پر مذاکرہ جات کا انعقاد۔
صدر/President
حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
درس خارج حوزہ علمیہ و پی ایچ ڈی اقتصاد
shafqatshirazi5@yahoo.com
مُدِیر/ Director
سید ابن حسن شاہ پی ایچ ڈی اسکالر
ibnehasansyed@gmail.com
گروہ تحقیق/ Research Team
1- حجۃ الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی
درس خارج حوزہ علمیہ
alifida61@gmail.com
2- حجۃ الاسلام والمسلمین محمد عادل مہدوی
درس خارج حوزہ علمیہ
Adilmahdi110@gmail.com
3- حجۃ الاسلام والمسلمین نذر عباس حافی،
درس خارج حوزہ علمیہ
nazarhaffi@gmail.com
4- حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محسن عباس مقپون،
درس خارج حوزہ علمیہ
Maqpon1252079@gmail.com
5- حجۃ الاسلام والمسلین ڈاکٹر محمد اشفاق،
درس خارج حوزہ علمیہ و پی ایچ ڈی ادبیات عرب
Mohennad514@gmail.com
ادارے سے رابطے کے لیے آپ ادارے کے ایمیل ایڈریس یا فون نمبر پر رابطہ کرسکتا ہیں
albaqircenter@gmail.com
+923478890881