رویت ہلال اور افق، فقہی بنیادیں اور فقہائے امامیہ کی آراء و فتاوی۔ یہ کتاب ادارہ ہذا کی چوتھی کتاب ہے جو زیور طبع سے آراستہ ہوئی ہے۔ کتاب ہذا میں رویت ہلال کے مسئلے کو فقہائے امامیہ کی آرا و فتاوی کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ کتاب ہذا و ادارہ کے گروہ تحقیق و ترجمہ نے تدوین کیا ہے۔ کتاب ہذا میں رویت ہلال میں اتحاد افق کی شرط اور مسلح و غیر مسلح آنکھ سے چاند دیکھنے کو بطور خاص بیان کیا گیا ہے۔ کتاب ہذا میں رویت ہلال سے متعلق بنیادی مفاہیم و مطالب کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ کتاب کے آخری حصے میں شیعہ فقہا کے رویت ہلال کے بارے فتاوی کو شامل کیا گیا ہے۔ امید کرتے ہیں رویت ہلال کے مسئلے پر کتاب ہذا اہل علم و دانش کے لیے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگی۔
رویت ہلال اور افق
آئمہ مساجد کے وفد کی الباقر مرکز
گزشتہ روز آئمہ مساجد اور دینی طلبہ کے ایک وفد نے الباقر مرکز مطالعات
مقدس مذہبی شخصیات کی توہین کا قانون؛
عالمی اداروں کے مطابق توہین مذہب کے قوانین میں سخت گیری کے اعتبار سے
کتاب "ولایت فقیہ؛ عصرِ غیبت میں اسلام
الباقر مرکز مطالعات و تحققیات اسلام آباد کی طرف سے کتاب (ولایت فقیہ؛ عصرِ